تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

will to endure, power of tolerance

حَدِّ بَرْداشْت

Carrying capacitance.

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے کے معانیدیکھیے

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے

gor kaa 'azaab murda hii KHuub jaantaa haiगोर का 'अज़ाब मुर्दा ही ख़ूब जानता है

ضرب المثل

Roman

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے کے اردو معانی

  • رک : قبر کا حال مُردہ خوب جانتا ہے ، جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of gor kaa 'azaab murda hii KHuub jaantaa hai

Roman

  • ruk ha qabr ka haal murdaa Khuub jaantaa hai, jo zyaadaa mustaamal hai

गोर का 'अज़ाब मुर्दा ही ख़ूब जानता है के हिंदी अर्थ

  • रुक : क़ब्र का हाल मुरदा ख़ूब जानता है, जो ज़्यादा मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

will to endure, power of tolerance

حَدِّ بَرْداشْت

Carrying capacitance.

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

تَکْلِیف بَرْداشْت کَرْنا

مصیبت سہنا، دکھ جھیلنا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone