تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گورِ غَریباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گورِ غَریباں کے معانیدیکھیے
گورِ غَریباں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ قطعۂ زمین جہاں مسافروں یا غریبوں کی قبریں ہوں، وہ قبرستان جہاں پردیسی اور غیر معروف اشخاص دفن کیے جائیں، عرف عام میں کوئی قبرستان
شعر
اداسی اب کسی کا رنگ جمنے ہی نہیں دیتی
کہاں تک پھول برسائے کوئی گور غریباں پر
جنہیں اب گردش افلاک پیدا کر نہیں سکتی
کچھ ایسی ہستیاں بھی دفن ہیں گور غریباں میں
سبق آ کے گور غریباں سے لے لو
خموشی مدرس ہے اس انجمن میں
English meaning of gor-e-Gariibaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- burial ground for strangers and poor, burying-place for strangers, grave of migrants
गोर-ए-ग़रीबाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ब्रिस्तान, वो कब्रिस्तान जहाँ यात्रियों को दफन किया जाता हिया, वो क़ब्रिस्तान जहां परदेसी और अनजान और लावारिस लाशों को दफ़नाया जाता है, आम क़ब्रिस्तान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گورِ غَریباں)
گورِ غَریباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔