تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گومگو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گومگو کے معانیدیکھیے
گومگو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کہنے اور نہ کہنے کے سلسلے میں) تذبذب اور دھکڑ پکڑ، کسی بات کے کہنے نہ کہنے کی حالت ، کہنے میں پس و بیش یا وسوسہ ، شک شبہ ، تذبذب ، پس و پیش ، کشمکش .
- (شاذ) چُپ رہنا ، خاموشی اختیار کرنا ، کچھ نہ کہنا .
صفت
- وہ راز جس کے انکشاف میں تذبذت ہو ، تذبذب آمیز، مخفی ، خفیہ .
- ناگفتہ بہ ، قابلِ خاموشی ، نا گفتنی .
- مُبہم ، مشکوک ، مشتبہ .
فعل متعلق
- چُھپ کر ، در پردہ (واشگاف کا نقیض) .
شعر
گو مگو میں زحمت ہے سوچنا قیامت ہے
جس طرف کہے جذبہ بے دھڑک ادھر جاؤ
کہوں کچھ تو شکایت ہے رہوں چپ تو مصیبت ہے
بیاں کیوں کر کروں کچھ گو مگو ہے داستاں میری
کبھی چپ تو کبھی محو فغاں دل
غرض اک گو مگو میں یہ رہا ہے
English meaning of gomago
Noun, Masculine
- a state of indecision or confusion, at sixes and sevens
- hesitancy, suspicion, doubt, uncertainty, dilemma
Adjective
Adverb
गोमगो के हिंदी अर्थ
विशेषण
- असमंजस, ऊहापोह, दुबिधा, तज़ब्जुब ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گومگو)
گومگو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔