تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولی مارو" کے متعقلہ نتائج

ماروں مار

فوراً ، بعجلت تمام ، پُھرتی سے ، تیزی سے .

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

گولی مارو

چھوڑو ، جانے دو ، لعنت بھیجو ، نام نہ لو ، دفع کرو .

مُنہ پَر مارو

ہٹا دو

پُھونک مارو تو اُڑْ جائیں

بہت دبلے پتلے آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

گَرْدَن مارو اَور گِرِیبان میں مُنھ ڈالو

کسی کا نقصان کر کے چاپلوسی کرنے اور نیک بن کر لوگوں کو لوٹنے والے کی نسبت کہتے ہیں .

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں مارو ایک ہی کھیت

موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت

موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

سِیام نَہ چھوڑو ، چھوڑو نَہ سمیت ، دونوں مارو ایک ہی کھیت

دشمنوں کا لحاظ کرنا چاہیے اسے تباہ کرنا چاہیے خواہ وہ سیا ہو یا سفید .

اردو، انگلش اور ہندی میں گولی مارو کے معانیدیکھیے

گولی مارو

golii-maaroगोली-मारो

اصل: ہندی

وزن : 2222

محاورہ, فقرہ

مادہ: گولی

  • Roman
  • Urdu

گولی مارو کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چھوڑو ، جانے دو ، لعنت بھیجو ، نام نہ لو ، دفع کرو .

Urdu meaning of golii-maaro

  • Roman
  • Urdu

  • chho.Do, jaane do, laanat bhejo, naam na lo, dafaa karo

English meaning of golii-maaro

Compound Verb

  • Expressions of hatred speak, to hell with it, leave it, forget it

गोली-मारो के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घृणा का भाव प्रकट करने के लिए बोलते हैं,छोड़ो, जाने दो, लानत भेजो, नाम न लो, दफ़ा करो, दूर करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماروں مار

فوراً ، بعجلت تمام ، پُھرتی سے ، تیزی سے .

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ

بے جوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے تکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

گولی مارو

چھوڑو ، جانے دو ، لعنت بھیجو ، نام نہ لو ، دفع کرو .

مُنہ پَر مارو

ہٹا دو

پُھونک مارو تو اُڑْ جائیں

بہت دبلے پتلے آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

گَرْدَن مارو اَور گِرِیبان میں مُنھ ڈالو

کسی کا نقصان کر کے چاپلوسی کرنے اور نیک بن کر لوگوں کو لوٹنے والے کی نسبت کہتے ہیں .

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں مارو ایک ہی کھیت

موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت

موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو

مار کھاتا جائے اور کَہے ذَرا مارو تو سَہی

کمزور اور شیخی خورا مار کھاتا ہے اور شیخی جتا کر پھر مار کھاتا ہے

سِیام نَہ چھوڑو ، چھوڑو نَہ سمیت ، دونوں مارو ایک ہی کھیت

دشمنوں کا لحاظ کرنا چاہیے اسے تباہ کرنا چاہیے خواہ وہ سیا ہو یا سفید .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولی مارو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولی مارو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone