تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا کے معانیدیکھیے
گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا
god me.n la.Dkaa shahr me.n Dhi.nDhoraa•गोद में लड़का शहर में ढिंढोरा
ضرب المثل
گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا کے اردو معانی
- اس چیز کی تلاش جو پاس پڑی ہو
- لڑکا گود میں اور شہر میں ڈھنڈھورا پیٹ رہے ہیں کہ ہمارا لڑکا کھو گیا ہے
- جب کوئی چیز پاس ہی رکھی ہو اور ادھر-ادھر ڈھونڈتا پھرے، تب کہاوت ہے
गोद में लड़का शहर में ढिंढोरा के हिंदी अर्थ
- उस वस्तु की खोज जो पास में पड़ी हो
- लड़का गोद में और शहर में ढिंढोरा पीट रहे हैं कि हमारा लड़का खो गया है
- जब कोई चीज़ पास ही रखी हो और इधर-उधर ढूँढ़ता फिरे, तब कहावत है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا)
گود میں لَڑکا شَہر میں ڈِھنڈھورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔