تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا کے معانیدیکھیے

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

god kaa khilaayaa god me.n nahii.n rahtaaगोद का खिलाया गोद में नहीं रहता

ضرب المثل

Roman

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا کے اردو معانی

  • ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں
  • اپنا بیٹا بھی کام نہیں آتا، شادی ہو جانے کے بعد بیوی کے قبضے میں آ جاتا ہے

Urdu meaning of god kaa khilaayaa god me.n nahii.n rahtaa

Roman

  • hamesha ek sii haalat nahii.n rahtii, haalaat badalte rahte hai.n
  • apnaa beTaa bhii kaam nahii.n aataa, shaadii ho jaane ke baad biivii ke qabze me.n jaataa hay

गोद का खिलाया गोद में नहीं रहता के हिंदी अर्थ

  • हर समय एक जैसी स्थिति नहीं रहती, परिस्थितियाँ बदलती रहती हैं
  • अपना लड़का भी काम नहीं आता, ब्याह होने पर बहू के वश में हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone