تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرْیہ و زاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْیہ و زاری کے معانیدیکھیے
گِرْیہ و زاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رونا پیٹنا۔واویلا ۔ کہرام ۔آہ وبکا، گریہ و بُکا، چیخنا چلانا
شعر
ہجر ستم ہے کلفت و غم ہے کس سے کہیے حال اپنا
دن کو پڑے رہنا منہ ڈھانکے رات کو گریہ و زاری ہے
گریہ و زاری کو بھی اک خاص موسم چاہیے
میری آنکھیں دیکھ لو میں وقت پر روتا نہ تھا
ختم ہوتی ہی نہیں گریہ و زاری ان کی
میر نے ہاتھ تو ہر لفظ کے سر پر رکھا
English meaning of girya-o-zaarii
Noun, Feminine
- hue and cry, mourning
गिर्या-ओ-ज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोना-पीटना, वावेला मचाना, कुहराम, आह-ओ-बुका करना, रोना-धोना, हाय-हाय करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرْیہ و زاری)
گِرْیہ و زاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔