تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرْیہ کُناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْیہ کُناں کے معانیدیکھیے
گِرْیہ کُناں کے اردو معانی
صفت
- روتا پیٹتا ہوا، گریاں، نالاں
شعر
یہ جدائی کی گھڑی ہے کہ جھڑی ساون کی
میں جدا گریہ کناں ابر جدا یار جدا
گریہ کناں کی فرد میں اپنا نہیں ہے نام
ہم گریہ کن ازل کے ہیں گریہ کیے بغیر
کیا یہ انصاف ہے اے خالق صبح گلشن
کوئی ہنستا ہے کوئی گریہ کناں ہوتا ہے
गिर्या-कुनाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोता पीटता हुआ, आँसू बहाता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرْیہ کُناں)
گِرْیہ کُناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔