تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرجا گھر" کے متعقلہ نتائج

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

تَق٘وِیمِ کَلِیسا

(مسیحی) کلیسائی تقریبات کا تاریخ نامہ

جَماعَتِ بُزُرْگانِ کَلِیسا

(مسیحی) دائرۂ اختیار کی عدالت، علاقہ اختیار بزرگان کلیسا

خَموش کَلِیسا

(Silent Church)

اردو، انگلش اور ہندی میں گرجا گھر کے معانیدیکھیے

گرجا گھر

girjaa-gharगिरजाघर

وزن : 222

گرجا گھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسائیوں کی عبادت گاہ

English meaning of girjaa-ghar

Noun, Masculine

  • church, building where Christian worship

गिरजाघर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाइयों का उपासना-गृह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرجا گھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرجا گھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words