تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرِیباں کھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

گِریباں چاک ہونا

رک : گریباں بھٹنا.

گِریباں پُرْزے ہونا

گریباں چاک چاک ہونا .

گِریباں میں جھانکْنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

گِریباں میں سَر جُھکانا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، شرمندہ ہونا

گِریباں پَکَڑ کَر گَھسِیٹْنا

۔(کنایۃً) سخت تقاضا کرنا۔

گِریباں میں جھانک کَر دیکْھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

ہاتھ گِریباں تَک جانا

۔ گریبان پھاڑ ڈالنا۔ دست کا ظہور پکڑنا۔

ہاتھ میں گِریباں ہونا

گریبان پکڑ کر جواب طلب کرنا ، باز پرس کرنا ، انصاف طلب کرنا ؛ الجھ پڑنا۔

باہَم دَسْت و گِریباں

at loggerheads (with)

شَرْم گِریباں گِیر ہونا

شرم دامن گیر ہونا ، شرمندگی آڑے آنا ، خجالت درمیان ہونا .

دَسْت و گِریباں ہوجانا

لڑنا، ہاتھا پائی ہونا

گُوئے گِریباں

گریباں کا تُکمہ، گلے میں لگانے کی گھنڈی، گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی

سَر گِریباں میں ڈالنا

شرمندہ ہونا

پُھول گِریباں میں بَھْرنا

رواج تھا کہ عورتیں ان٘گیا میں پھول رکھ لیتی تھیں تا کہ ہن٘گام خواب بھی خوشبو آتی رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرِیباں کھینچْنا کے معانیدیکھیے

گِرِیباں کھینچْنا

girebaa.n khii.nchnaaगिरेबाँ खींचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گِرِیباں کھینچْنا کے اردو معانی

  • بیگار، بے دلی کا کام، جبراً کوئی کام لینے کے لیے گریبان سے پکڑ کر لے جانا، حاکم کے پاس پیش کرنے یا زبردستی کوئی کام کرنے کے لیے کھینچنا

Urdu meaning of girebaa.n khii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • begaar, bedilii ka kaam, jabran ko.ii kaam lene ke li.e girebaan se paka.D kar le jaana, haakim ke paas pesh karne ya zabardastii ko.ii kaam karne ke li.e khiinchnaa

गिरेबाँ खींचना के हिंदी अर्थ

  • बेगार, बेमन का काम, बलपूर्वक कोई काम लेने के लिए गिरेबान से पकड़ कर ले जाना, शासक के सामने ले जाने या बलपूर्वक कोई कार्य करने के लिए खींचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

گِریباں چاک ہونا

رک : گریباں بھٹنا.

گِریباں پُرْزے ہونا

گریباں چاک چاک ہونا .

گِریباں میں جھانکْنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

گِریباں میں سَر جُھکانا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، شرمندہ ہونا

گِریباں پَکَڑ کَر گَھسِیٹْنا

۔(کنایۃً) سخت تقاضا کرنا۔

گِریباں میں جھانک کَر دیکْھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

ہاتھ گِریباں تَک جانا

۔ گریبان پھاڑ ڈالنا۔ دست کا ظہور پکڑنا۔

ہاتھ میں گِریباں ہونا

گریبان پکڑ کر جواب طلب کرنا ، باز پرس کرنا ، انصاف طلب کرنا ؛ الجھ پڑنا۔

باہَم دَسْت و گِریباں

at loggerheads (with)

شَرْم گِریباں گِیر ہونا

شرم دامن گیر ہونا ، شرمندگی آڑے آنا ، خجالت درمیان ہونا .

دَسْت و گِریباں ہوجانا

لڑنا، ہاتھا پائی ہونا

گُوئے گِریباں

گریباں کا تُکمہ، گلے میں لگانے کی گھنڈی، گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی

سَر گِریباں میں ڈالنا

شرمندہ ہونا

پُھول گِریباں میں بَھْرنا

رواج تھا کہ عورتیں ان٘گیا میں پھول رکھ لیتی تھیں تا کہ ہن٘گام خواب بھی خوشبو آتی رہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرِیباں کھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرِیباں کھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone