تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

be changed, be altered

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

altercations in the world

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

जिसमें परिवर्तन न हो सके।

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر کے معانیدیکھیے

گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر

girah me.n kau.Dii nahii.n aur baazaar kii sairगिरह में कौड़ी नहीं और बाज़ार की सैर

نیز : گِرَہ میں کَوڑی نَہیں، بازار کی سَیر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر کے اردو معانی

  • مُفلسی میں امیرانہ وضع رکھنے والے کے لئے بولتے ہیں یعنی مفلسی میں عیّاشی
  • پاس میں پیسا نہ ہوتے ہوئے بھی چیزیں خریدنے کا دل کرنا

Urdu meaning of girah me.n kau.Dii nahii.n aur baazaar kii sair

  • Roman
  • Urdu

  • mufalsii me.n amiiraana vazaa rakhne vaale ke li.e bolte hai.n yaanii mufalisii me.n ayyaashii
  • paas me.n paisaa na hote hu.e bhii chiize.n Khariidne ka dil karnaa

English meaning of girah me.n kau.Dii nahii.n aur baazaar kii sair

  • trying to be a spendthrift in poverty

गिरह में कौड़ी नहीं और बाज़ार की सैर के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी में धनवान सा ठाट रखने वाले के लिए बोलते हैं अर्थात निर्धनी में अय्याशी
  • पास में पैसा न होते हुए भी चीज़ें ख़रीदने को मन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

be changed, be altered

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

altercations in the world

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

जिसमें परिवर्तन न हो सके।

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone