تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَامی نامَہ" کے متعقلہ نتائج

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

نَعمائے اِلٰہِیَّہ

اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتیں ، نعماتِ الٰہی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نَعْمائے بَہِشْت

بہشت کی نعمتیں ، جنت میں ملنے والی آسائشیں ۔

نِعماتِ اِلہٰی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نِعمات

نعمتیں ، عطائیں ، بخششیں ۔

نُعمانِیَہ

ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔

نِعمُ البَدَل

کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

نِعمَ البَدَل پانا

نیکی کا عوض پانا ، اجر حاصل کرنا ۔

نِعمُ البَدَل مِلنا

نیک بدلہ ملنا ، اچھا عوض حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَامی نامَہ کے معانیدیکھیے

گِرَامی نامَہ

giraamii-naamaगिरामी-नामा

اصل: فارسی

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

گِرَامی نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معزّز آدمی کا خط، کسی بزرگ اور محترم شخصیت کے خط کو تعظیماً لکھتے ہیں، بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط، بڑے کا خط

    مثال گرامی نامہ سراپا شفقت و تلطّف موصول ہوا۔

Urdu meaning of giraamii-naama

  • Roman
  • Urdu

  • maazaz aadamii ka Khat, kisii buzurg aur muhatram shaKhsiyat ke Khat ko taaziiman likhte hain, ba.De aadamii ka Khat, buzurg ka Khat, ba.De ka Khat

English meaning of giraamii-naama

Noun, Masculine

  • letter (from a dignitary), honorable man's letter

गिरामी-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माननीय आदमी का पत्र, बड़े आदमी के ख़त को सम्मान में लिखते हैं, कृपापात्र, वाला नामा, बुज़ुर्ग का ख़त

    उदाहरण ग्रामी नामा सरापा शफ़क़त व तलत्तुफ़ (कृपापात्र) मौसूल (प्राप्त) हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَعمائے ظاہِرَہ

ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

نَعمائے اِلٰہِیَّہ

اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتیں ، نعماتِ الٰہی ۔

نَعمائے خُداوَندی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نَعْمائے بَہِشْت

بہشت کی نعمتیں ، جنت میں ملنے والی آسائشیں ۔

نِعماتِ اِلہٰی

اﷲ تعالی کی عطا کردہ نعمتیں ۔

نِعمات

نعمتیں ، عطائیں ، بخششیں ۔

نُعمانِیَہ

ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔

نِعمُ البَدَل

کسی نقصان کے بدلے میں ہونے والا فائدہ، عمدہ، اچھا بدل، اچھا بدلہ، نیک عوض یا معاوضہ

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

نِعمَ البَدَل پانا

نیکی کا عوض پانا ، اجر حاصل کرنا ۔

نِعمُ البَدَل مِلنا

نیک بدلہ ملنا ، اچھا عوض حاصل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَامی نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَامی نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone