تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی کے معانیدیکھیے

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

ginii gaay me.n chorii nahii.n ho saktiiगिनी गाय में चोरी नहीं हो सकती

ضرب المثل

Roman

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی کے اردو معانی

  • احتیاط کرنے سے نقصان نہیں ہوتا
  • سنبھال کر رکھی ہوئی چیز کم زیادہ نہیں ہو سکتی

Urdu meaning of ginii gaay me.n chorii nahii.n ho saktii

Roman

  • ehtiyaat karne se nuqsaan nahii.n hotaa
  • sa.nbhaal kar rakhii hu.ii chiiz kam zyaadaa nahii.n ho saktii

गिनी गाय में चोरी नहीं हो सकती के हिंदी अर्थ

  • सावधानी बरतने से घाटा नहीं होता
  • संभालकर रखी हुई चीज़ घट-बढ़ नहीं सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِنی گائے میں چوری نَہیں ہو سَکتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone