تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلْٹی" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلْٹی کے معانیدیکھیے

گِلْٹی

gilTiiगिल्टी

وزن : 22

Roman

گِلْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
  • گلے یا جسم کے کسی اور حصہ کا غدہ یا گانٹھ جو فطری طور پر پایا جاتا ہے، غدود
  • دھات وغیرہ کی گولی یا ٹکڑا

Urdu meaning of gilTii

Roman

  • vo saKht kism ka ubhaar jo kisii marz se, jaiseh taa.uun vaGaira se gale, siine, baGal ya kisii duusre uzuu badan me.n paida ho jaaye, bagair mu.nh ka pho.Daa ya gaanTh jo marz ke taur par paida ho jaaye
  • gale ya jism ke kisii aur hissaa ka gadaa ya gaanTh jo fitrii taur par paaya jaataa hai, Gaduud
  • dhaat vaGaira kii golii ya Tuk.Daa

English meaning of gilTii

Noun, Feminine

  • hard glandular swelling or tumor, scirrhus
  • protuberance

गिल्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गिलटी
  • धात वग़ैरा की गोली या टुकड़ा
  • रक्त में विकार होने के कारण शरीर के अन्दर पड़नेवाली छोटी गाँठ।
  • शरीर के अन्दर जोड़ों आदि के पास होनेवाली गोल गाँठ जिसमें से कई प्रकार के रस निकलकर शारीरिक व्यापारों में सहायक होते हैं।
  • ۔(ह) मुअन्नस। ग़दूद। गले के अंदर का फोड़ा। एक गरहजो इंसान के आज़ा और जोड़ों में किसी दूसरे अज़-ओ-के दर्द की वजह से या ताऊन से पैदा होजाती है
  • ग्रंथि; गाँठ
  • गले या जिस्म के किसी और हिस्सा का गदा या गांठ जो फ़ित्री तौर पर पाया जाता है, ग़दूद
  • दे. गिलटी
  • वो सख़्त किस्म का उभार जो किसी मर्ज़ से, जैसे : ताऊन वग़ैरा से गले, सीने, बग़ल या किसी दूसरे उज़ू बदन में पैदा हो जाये, बगै़र मुँह का फोड़ा या गांठ जो मर्ज़ के तौर पर पैदा हो जाये
  • शरीर के अंदर की गाँठ जो फूलकर बाहर की तरफ़ आ जाती है
  • शरीर में रक्त विकार होने के कारण गाँठ निकलने का रोग।

گِلْٹی کے مترادفات

گِلْٹی کے قافیہ الفاظ

گِلْٹی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone