تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلاس چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

گِلاس

پانی، شربت یا شراب وغیرہ پینے کا لمبا ظرف جو شیشے یا دھات کا بنا ہوا ہوتا ہے

گِلاسِیَر

آہستہ آہستہ حرکت کرنے والا یخ کا تودہ جو بہت بلند زمین پر برف کے جمع ہونے سے بنتا ہے.

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گِلاس چَڑھانا

قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا

گِلاس لُنْڈھانا

پانی یا شربت کثرت سے پینا.

گِراؤُن٘ڈ گِلاس

ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو ، دھندلا شیشہ ، مکدّر شیشہ ، نیم شفاف شیشہ.

فِن٘گَر گِلاس

کھانے کے بعد انگلیاں دھونے کا پیالا .

فَرْشی گِلاس

شیشے کا ایک ظرف جو لمبے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے جس میں شمع یا کنول لگایا جاتا ہے.

پِلَیٹ گِلاس

کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، رک : پلیٹ معنی ۳.

فِیلْڈ گِلاس

دوربین (خصوصاً میدان میں استعمال کے لیے).

اِسْپائی گِلاس

ایک دوربین کی قسم کا آلہ

کانچ کا گِلاس

شیشے کا پیالہ ، شیشے کا گلاس ؛ مراد : نازک ، دل آویز .

رَوشْنی کا گِلاس

شیشے کا لمبوترا ظرف جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل ڈال کر بتی روشن کر دیتے ہیں، اب ان کا رواج نہیں رہا

تیل پانی کا گِلاس

۔مذکر۔ کنول وہ گلاس جس میں پانی اور تیل بھر کر روشن کرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلاس چَڑھانا کے معانیدیکھیے

گِلاس چَڑھانا

gilaas cha.Dhaanaaगिलास चढ़ाना

محاورہ

گِلاس چَڑھانا کے اردو معانی

  • قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا
  • شمع پر گلاس لگانا، شیشیے کا ظرف شمع پر چڑھانا

गिलास चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • प्याला भर कर पी जाना, एक साँस में पूरा गिलास पी जाना, शर्बत या शराब आदि अधिक्ता से पीना, अत्यधिक शराब पीना, गिलास भर कर या भर भर कर पीना
  • दीए पर गिलास लगाना, शीशे का बर्तन दीए पर चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلاس چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلاس چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone