تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے" کے متعقلہ نتائج

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے کے معانیدیکھیے

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

giit sohe bhaaT ne aur khetii sohe jaaT neगीत सोहे भाट ने और खेती सोहे जाट ने

نیز : گِیت سوہے بھاٹ کو اور کھیتی سوہے جاٹ کو, کَوِت سوہے بھاٹ نے، اور کھیتی سوہے جاٹ نے

ضرب المثل

Roman

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے کے اردو معانی

  • کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر
  • جو جس کا کام ہے، وہ اس سے خوب ہوتا ہے یا اسے وہی کر سکتا ہے

Urdu meaning of giit sohe bhaaT ne aur khetii sohe jaaT ne

Roman

  • kavitaa yaanii shaayarii ya giit bhaaT par bhalii lagtii hai aur khetii jaaT par
  • jo jis ka kaam hai, vo is se Khuub hotaa hai ya use vahii kar saktaa hai

गीत सोहे भाट ने और खेती सोहे जाट ने के हिंदी अर्थ

  • कविता भाट को शोभा देती है और खेती जाट को
  • जो जिस का काम है, वह उस से अच्छे से होता है अथवा उसे वही कर सकता है

    विशेष जिसका जो काम है, वह उसी को अच्छा लगता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone