تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں" کے متعقلہ نتائج

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گِلی

گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا

گِیلی گِیلی

بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

گِیلی مِٹّی

گُندھی ہوئی مٹّی، پانی سے گارا کی ہوئی مٹّی

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

سخت اندھیر ہے ، نیک و بد میں تمیز نہیں.

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

گلی مٹی

ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو

گِلی آتِش فِشاں

آتش فشاں کی ایک قسم جن کے پھٹنے سے کیچڑ نکل آتی ہے

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

سَن٘گِ گِلی

(ارضیات) بعض مٹّی کے سخت ٹکڑے جو پتّھر جیسے سخت ہوجاتے ہیں.

تَصْوِیرِ گِلی

مٹی کی مورت، مٹی سے بنا ہوا مجسمہ، مجازاً: حقیر شے، بے جان شے، بے حس و حرکت

خُوش گِلی

خوب صورتی

تابِ گِلی

چلم کا توا، جومٹی سے بنایا جاتا ہے

شَمْشِیرِ گِلی

مٹی کی تلوار

تیغِ گِلِی

مٹی کی تلوار ، (مجازاً) بیکار چیز.

مہرۂ گلیں

زمین

رَنگ رَنگِیلی

رن٘گ برن٘گی، طرح طرح کی، رن٘گ رن٘گ کی

رَنگِیلی

۱. رن٘گین ، رن٘گ دار ، رنگ رلیاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں کے معانیدیکھیے

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

giilii suukhii dono.n jaltii hai.nगीली सूखी दोनों जलती हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں کے اردو معانی

  • سخت اندھیر ہے ، نیک و بد میں تمیز نہیں.

Urdu meaning of giilii suukhii dono.n jaltii hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • saKht andher hai, nek-o-bad me.n tamiiz nahii.n

गीली सूखी दोनों जलती हैं के हिंदी अर्थ

  • घोर अंधकार है, अच्छे और बुरे में फ़र्क़ नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیلی

نم، تر، بھیگی ہوئی

گِلی

گِل- مٹّی سے منسوب، مٹّی کا، گارے کا، کیچڑ کا، مٹّی کا بنا ہوا، کچّا

گِیلی گِیلی

بھیگی ہوئی ، بہت نم ، بھیگی بھیگی.

گِیلی مِٹّی

گُندھی ہوئی مٹّی، پانی سے گارا کی ہوئی مٹّی

گِیلی لکڑی

قابل اصلاح جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسبِ منشا راستے پر لگایا جاسکتا ہے

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

سخت اندھیر ہے ، نیک و بد میں تمیز نہیں.

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

گلی مٹی

ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو

گِلی آتِش فِشاں

آتش فشاں کی ایک قسم جن کے پھٹنے سے کیچڑ نکل آتی ہے

ہَری گِیلی

سبز ؛ ترو تازہ (سبزی وغیرہ) ۔

سَن٘گِ گِلی

(ارضیات) بعض مٹّی کے سخت ٹکڑے جو پتّھر جیسے سخت ہوجاتے ہیں.

تَصْوِیرِ گِلی

مٹی کی مورت، مٹی سے بنا ہوا مجسمہ، مجازاً: حقیر شے، بے جان شے، بے حس و حرکت

خُوش گِلی

خوب صورتی

تابِ گِلی

چلم کا توا، جومٹی سے بنایا جاتا ہے

شَمْشِیرِ گِلی

مٹی کی تلوار

تیغِ گِلِی

مٹی کی تلوار ، (مجازاً) بیکار چیز.

مہرۂ گلیں

زمین

رَنگ رَنگِیلی

رن٘گ برن٘گی، طرح طرح کی، رن٘گ رن٘گ کی

رَنگِیلی

۱. رن٘گین ، رن٘گ دار ، رنگ رلیاں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیلی سُوکھی دونوں جَلْتی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone