تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے" کے متعقلہ نتائج

گُلَوندا

(کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچے دانی

گلنڈا

وہ ( شخص ) جس کی آواز بہت اونچی ہو

گلندا

وہ ( شخص ) جو گالیاں دے، بد زبان، زبان دراز

گُلَینڈا

پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گلوندا

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گلوندی

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے

مہوا پھول ہے گلوندا اسی درخت کا پھل ہے، مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کا چسکا پڑ جائے تو ڈر جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے کے معانیدیکھیے

گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے

giid-giid gulau.ndaa khaa.e biir-biir mahve tale aa.eगीद-गीद गुलौंदा खाए बीर-बीर महवे तले आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے کے اردو معانی

  • مہوا پھول ہے گلوندا اسی درخت کا پھل ہے، مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کا چسکا پڑ جائے تو ڈر جاتا رہتا ہے

Urdu meaning of giid-giid gulau.ndaa khaa.e biir-biir mahve tale aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • mahvaa phuul hai galondaa isii daraKht ka phal hai, matlab ye hai ki jab kisii chiiz ka chaskaa pa.D jaaye to Dar jaataa rahtaa hai

गीद-गीद गुलौंदा खाए बीर-बीर महवे तले आए के हिंदी अर्थ

  • महुवा फूल है गलोंदा इसी पेड़ का फल है, मतलब यह है कि जब किसी चीज़ का चिस्का पड़ जाए तो डर जाता रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلَوندا

(کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچے دانی

گلنڈا

وہ ( شخص ) جس کی آواز بہت اونچی ہو

گلندا

وہ ( شخص ) جو گالیاں دے، بد زبان، زبان دراز

گُلَینڈا

پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

گلوندا

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گلوندی

مہوے کا پھول یا اس کی کلی

گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے

مہوا پھول ہے گلوندا اسی درخت کا پھل ہے، مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کا چسکا پڑ جائے تو ڈر جاتا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone