تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِیبَت" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غِیبَت کے معانیدیکھیے

غِیبَت

Giibatग़ीबत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَابَ

  • Roman
  • Urdu

غِیبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا
  • نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہو جانا، غیر حاضری
  • (تصّوف) دل کا گم ہونا، خود فراموشی، بیخودی، حال میں آجانا، وجد میں آنا

شعر

Urdu meaning of Giibat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii adme maujuudgii me.n is kii badgo.ii, Gair haazirii me.n a.ibo.n ka byaan, piiTh piichhe kii buraa.ii, chugulKhorii, shikaayat lagaanaa
  • nazro.n se ojhal, poshiida hojaana, adme maujuudgii, Gaayab ho jaana, Gair haazirii
  • (tasavvuf) dil ka Gam honaa, Khud faraamoshii, biiKhodii, haal me.n aajaanaa, vajd me.n aanaa

English meaning of Giibat

Noun, Feminine

  • speaking ill of someone behind his/her back, evil speech respecting a person behind his back (generally, with truth, and thus opposed to buhtan), backbiting, detraction, slander, libel
  • absence, invisibility, concealment, anything that is absent, or invisible, or hidden (from sight or mental perception )

ग़ीबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की अनुपस्थिति में उसकी की जाने वाली निन्दा या बुराई, पीठ पीछे बुराई करना, पिशुनता, बदनामी, चुग़ली
  • लोप होना, ग़ायब होना, अनुपस्थिति, गैरमौजूदगी
  • ( तसव्वुफ़) दिल का गुम होना, बेख़ुदी, आत्म विस्मृति

غِیبَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِیبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِیبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone