تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غِیبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غِیبَت کے معانیدیکھیے
غِیبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا
- نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہو جانا، غیر حاضری
- (تصّوف) دل کا گم ہونا، خود فراموشی، بیخودی، حال میں آجانا، وجد میں آنا
شعر
سامنے تعریف غیبت میں گلہ
آپ کے دل کی صفائی دیکھ لی
سنبھال واعظ زبان اپنی خدا سے ڈرا اک ذرا حیا کر
بتوں کی غیبت خدا کے گھر میں خدا خدا کر خدا خدا کر
English meaning of Giibat
Noun, Feminine
- speaking ill of someone behind his/her back, evil speech respecting a person behind his back (generally, with truth, and thus opposed to buhtan), backbiting, detraction, slander, libel
- absence, invisibility, concealment, anything that is absent, or invisible, or hidden (from sight or mental perception )
ग़ीबत के हिंदी अर्थ
غِیبَت کے مترادفات
غِیبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غِیبَت)
غِیبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔