تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھوڑی کی شادی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑی کی شادی کَرْنا کے معانیدیکھیے
گھوڑی کی شادی کَرْنا کے اردو معانی
- گھوڑے کو فروخت کرنا چونکہ گھوڑے بیچنا فال بد خیال کیا جانا ہے اس لیے اس کے فروخت کرنے کو شادی کرنا کہتے ہیں .
घोड़ी की शादी करना के हिंदी अर्थ
- घोड़े को बेचना, क्योंकि घोड़े बेचना अपशकुन माना जाता है इसलिए उसके बेचने को शादी करना कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھوڑی کی شادی کَرْنا)
گھوڑی کی شادی کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔