تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھناؤنا" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَموڑا

ہار، مالا

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

مُمِد ہونا

معاون و مددگار ہونا ۔

مُمِدِّ حَیات

زندگی کے لیے ضروری ، حیات بخش ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھناؤنا کے معانیدیکھیے

گِھناؤنا

ghinaa.onaaघिनाओना

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

گِھناؤنا کے اردو معانی

  • جس سے کراہیت محسوس ہو یا گھن آئے ، نفرت ہو.

Urdu meaning of ghinaa.onaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis se karaahiiyat mahsuus ho ya ghin aa.e, nafrat ho

घिनाओना के हिंदी अर्थ

  • जिस चीज़ से घृण का अनुभव हो या घिन आए, नफ़रत हो

گِھناؤنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَموڑا

ہار، مالا

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

مُمِد ہونا

معاون و مددگار ہونا ۔

مُمِدِّ حَیات

زندگی کے لیے ضروری ، حیات بخش ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھناؤنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھناؤنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone