تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھگّی بَنْدھ جانا" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھگّی بَنْدھ جانا کے معانیدیکھیے

گِھگّی بَنْدھ جانا

ghiggii ba.ndh jaanaaघिग्गी बँध जाना

محاورہ

گِھگّی بَنْدھ جانا کے اردو معانی

  • (ڈر کے مارے) بول نہ سکنا، سکتے کا عالم ہوجانا، گھگیانے لگنا.
  • روتے روتے سانس بند ہونے لگتا ، روتے روتے گلے سے آواز کا رُک رُک کر نکلنا.
  • روتے روتے سانس بند ہوجانا، ڈر کے مارے بول نہ سکنا

English meaning of ghiggii ba.ndh jaanaa

  • be struck dumb, lose power of speech due to fear

घिग्गी बँध जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲. (डर के मारे) बोल ना सकना, सकते का आलम होजाना, घगयाने लगना
  • ۱. रोते-रोते सांस बंद होने लगता, रोते-रोते गले से आवाज़ का रुक रुक कर निकलना
  • रोते रोते सांस बंद हो जाना, डर के मारे बोल न सकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھگّی بَنْدھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھگّی بَنْدھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone