تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھریلُو صَنْعَت" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھریلُو صَنْعَت کے معانیدیکھیے

گَھریلُو صَنْعَت

ghareluu-san'atघरेलू-सन्'अत

وزن : 12222

گَھریلُو صَنْعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھریلو دستکاری یا اشیا کی تیاری، وہ صنعت جو گھر میں چلائی جائے

English meaning of ghareluu-san'at

Noun, Feminine

  • small factory, home industry, cottage industry

घरेलू-सन्'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घरेलू उद्योग, कुटीर उद्योग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھریلُو صَنْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھریلُو صَنْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone