تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے آباد ہونا" کے متعقلہ نتائج

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے آباد ہونا کے معانیدیکھیے

گَھر سے آباد ہونا

ghar se aabaad honaaघर से आबाद होना

محاورہ

Roman

گَھر سے آباد ہونا کے اردو معانی

  • اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.

Urdu meaning of ghar se aabaad honaa

Roman

  • apne ghar ka honaa na, ghar baar ka hojaana, ghar bas jaana, shaadii byaah honaa

घर से आबाद होना के हिंदी अर्थ

  • अपने घर का होना, घर बार हो जाना, घर बस जाना, शादी ब्याह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے آباد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے آباد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone