تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر پُورا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر پُورا کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر پُورا کَرْنا

ghar puuraa karnaaघर पूरा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر پُورا کَرْنا کے اردو معانی

  • گھر کی ضرورتیں پوری کرنا.
  • ۔گھر کی ضرورتیں پوری کرنا۔ (مراۃ العروس) ماما اسی گھر کے سودے میں اپنی بیٹی خیراتن اور دو تین ہمسایوں ے گھر پورے کرتی تھی۔

Urdu meaning of ghar puuraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar kii zaruurte.n puurii karnaa
  • ۔ghar kii zaruurte.n puurii karnaa। (maraaৃ ulaar vis) maama usii ghar ke saude me.n apnii beTii khera tan aur do tiin hamsaa.iyo.n ya ghar puure kartii thii

English meaning of ghar puuraa karnaa

  • to fulfill the needs of a household

घर पूरा करना के हिंदी अर्थ

  • घर की ज़रूरतें पूरी करना
  • ۔घर की ज़रूरतें पूरी करना। (मराৃ उलार विस) मामा उसी घर के सौदे में अपनी बेटी खेरा तन और दो तीन हमसाइयों य घर पूरे करती थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر پُورا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر پُورا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone