تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا" کے متعقلہ نتائج

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا کے معانیدیکھیے

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

ghar me.n suut na kapaas julaahe se laTTham laTThaaघर में सूत न कपास जुलाहे से लट्ठम लट्ठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے

Urdu meaning of ghar me.n suut na kapaas julaahe se laTTham laTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo KhvaahmaKhvaah logo.n se jhag.Daa kare

English meaning of ghar me.n suut na kapaas julaahe se laTTham laTThaa

  • fight over something which does not exist

घर में सूत न कपास जुलाहे से लट्ठम लट्ठा के हिंदी अर्थ

  • उसके मुताल्लिक़ कहते हैं जो ख़्वाह मख़्वाह लोगों से झगड़ा करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹّھا

گھر کی چھاجن یا پاٹن میں لگا ہوا لکڑی کا بلا، شہتیر، لکڑ، کڑی وغیرہ

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

پُڑِیا کا لَٹّھا

ایک قسم کا باریک لٹھا جس کا تھان کاغذ میں لپیٹ کر بکتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone