تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا" کے متعقلہ نتائج

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

تاگا پِرونا

thread a needle

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگَہ

رک : تاگا.

کچّا تاگا

ناپائیدار رشتہ یا تعلق، کمزور رشتہ

نِیلا تاگا

۔مذکر ۔ دفع نظر بد کے لیے۔ نیلا تاگا کلائی یا بازو میں باندھتے ہیں۔؎

سُوئی تاگا

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

جَہاں سُوئی وَہاں تاگا

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

ریشَم کا تاگا

ریشم سے بنا ہوا دھاگا جو بہت مضبوط ہوتا ہے.

کَچ بَلا تاگا

(کتائی سوت) معمول سے کم یا ادھورا بٹا ہوا تاگا

نِیلا تاگا بانْدھنا

رک : نیلا ڈورا باندھنا ۔

آگا تاگا

اونچ نیچ، انجام

آگا تاگا لینا

آؤ بھگت کرنا، خاطر تواضع کرنا

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا

مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا، گو باپ بے مقدور ہے مگر بیٹے کو چھیلا بننا ضرور ہے

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

سیلی تاگَہ سے دُرُسْت

ٹھیک ٹھاک ، چاق و چوبند ، تیار ، مُستعد.

جَہاں سُوئی وَہاں تاگَہ

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا کے معانیدیکھیے

گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا

ghar me.n nahii.n taagaa, albelaa maa.nge paagaaघर में नहीं तागा, अलबेला माँगे पागा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا کے اردو معانی

  • مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا، گو باپ بے مقدور ہے مگر بیٹے کو چھیلا بننا ضرور ہے

Urdu meaning of ghar me.n nahii.n taagaa, albelaa maa.nge paagaa

  • Roman
  • Urdu

  • mufalisii me.n ba.Dii ba.Dii khvaahishe.n karnaa, go baap bemaqduur hai magar beTe ko chhailaa banna zaruur hai

घर में नहीं तागा, अलबेला माँगे पागा के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता में बड़ी बड़ी इच्छाएं रखना, चाहे पिता निर्धन हो परंतु पुत्र को छैला बनना अनिवार्य है

    विशेष पागा= पगड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

تاگا پِرونا

thread a needle

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگَہ

رک : تاگا.

کچّا تاگا

ناپائیدار رشتہ یا تعلق، کمزور رشتہ

نِیلا تاگا

۔مذکر ۔ دفع نظر بد کے لیے۔ نیلا تاگا کلائی یا بازو میں باندھتے ہیں۔؎

سُوئی تاگا

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

جَہاں سُوئی وَہاں تاگا

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

ریشَم کا تاگا

ریشم سے بنا ہوا دھاگا جو بہت مضبوط ہوتا ہے.

کَچ بَلا تاگا

(کتائی سوت) معمول سے کم یا ادھورا بٹا ہوا تاگا

نِیلا تاگا بانْدھنا

رک : نیلا ڈورا باندھنا ۔

آگا تاگا

اونچ نیچ، انجام

آگا تاگا لینا

آؤ بھگت کرنا، خاطر تواضع کرنا

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا

مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا، گو باپ بے مقدور ہے مگر بیٹے کو چھیلا بننا ضرور ہے

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

سیلی تاگَہ سے دُرُسْت

ٹھیک ٹھاک ، چاق و چوبند ، تیار ، مُستعد.

جَہاں سُوئی وَہاں تاگَہ

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر میں نہیں تاگا، البیلا مانگے پاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone