تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

ghar me.n joruu kaa naam bahuu begam rakh lene se kyaa hotaa haiघर में जोरू का नाम बहू बेगम रख लेने से क्या होता है

نیز : گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی
  • اپنی تعریف اپنے منہ سے کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا
  • اپنے گھر میں چاہے جو کر لو

Urdu meaning of ghar me.n joruu kaa naam bahuu begam rakh lene se kyaa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • apnii izzat apne munh se nahii.n hu.a kartii
  • apnii taariif apne mu.nh se karne se ko.ii faaydaa nahii.n hotaa
  • apne ghar me.n chaahe jo kar lo

घर में जोरू का नाम बहू बेगम रख लेने से क्या होता है के हिंदी अर्थ

  • अपना सम्मान अपने मुँह से नहीं हुआ करता
  • अपनी प्रशंसा अपने मुँह से करने से कोई लाभ नहीं होता
  • अपने घर में चाहे जो कर लो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone