تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

اِفادَۂ عام

general welfare

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اَفئِدَہ

‘फुआद’ का बहुः, हृदय-समूहः ।

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفادِیَت پَسَندی

utilitarianism

اِفَادِیت

فائدہ مند، نفع بخش، منفعت بخش

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز کے معانیدیکھیے

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

ghar me.n dekho chhalnii na chhaaj, baahar miyaa.n tiir andaazघर में देखो छलनी न छाज, बाहर मियाँ तीर अंदाज़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز کے اردو معانی

  • غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں
  • جھوٹی شان دکھانے والے پر طنز ہے

Urdu meaning of ghar me.n dekho chhalnii na chhaaj, baahar miyaa.n tiir andaaz

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib shekhii Khore ke mutaalliq kahte hai.n
  • jhuuTii shaan dikhaane vaale par tanz hai

घर में देखो छलनी न छाज, बाहर मियाँ तीर अंदाज़ के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब शेख़ी बघारने वालों के बारे में कहते हैं
  • झूठी शान दिखाने वाले पर व्यंग्य है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

اِفادَۂ عام

general welfare

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اَفئِدَہ

‘फुआद’ का बहुः, हृदय-समूहः ।

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفادِیَت پَسَندی

utilitarianism

اِفَادِیت

فائدہ مند، نفع بخش، منفعت بخش

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone