تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار کے معانیدیکھیے

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

ghar me.n biibii lakkho autaar baahar miyaa.n thaana-daarघर में बीबी लक्खो औतार बाहर मियाँ थाना-दार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار کے اردو معانی

  • گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

Urdu meaning of ghar me.n biibii lakkho autaar baahar miyaa.n thaana-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ghar me.n biivii avtaar (valii) bin ke muuse.n baahar miyaa.n hukuumat jataa kar lauTe.n ; biivii faqiirnii banii baiThii hai, miyaa.n shekhii me.n thaanaadaar bane phirte hai.n

घर में बीबी लक्खो औतार बाहर मियाँ थाना-दार के हिंदी अर्थ

  • घर में बीवी अवतार (वली) बिन के मूसें बाहर मियां हुकूमत जता कर लौटें , बीवी फ़क़ीरनी बनी बैठी है, मियां शेखी में थानादार बने फिरते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone