تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے کے معانیدیکھیے

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

ghar me.n bhonii bhaa.ng nahii.n aur ulfat sabz ra.ngo.n seघर में भोनी भाँग नहीं और उल्फ़त सब्ज़ रंगों से

نیز - گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات, گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہیں, گھر میں بھونی بھانگ نہیں اور الفت سبزہ رنگوں سے, گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہیں, گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور نیوتے ساٹھ, گَھر میں بھونی بھان٘گ نَہِیں اَور باہَر نیوتے سات

ضرب المثل

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے کے اردو معانی

  • کوئی افلاس کی حالات میں بڑی بڑی آرزوئیں یا ناداری میں امیروں کی ریس کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں
  • گھر میں کچھ بھی نہیں، بالکل مفلس قلاش ہے
  • طاقت سے باہر کام کرنا
  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو باوجود افلاس کے اپنی حیثیت سے زیادہ حوصلہ کرے

घर में भोनी भाँग नहीं और उल्फ़त सब्ज़ रंगों से के हिंदी अर्थ

  • कोई निर्धनता की हालात में बड़ी बड़ी आशाएँ या ग़रीबी में अमीरों की रेस करे तो उस के प्रति कहते हैं
  • घर में कुछ भी नहीं, बिलकुल कंगाली है
  • शक्ति से बाहर काम करना
  • उस व्यक्ति के बारे में कहते हैं जो बा-वजूद निर्धनता के अपनी हैसियत से अधिक हौसला करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں بھونی بھانْگ نَہِیں اَور اُلْفت سَبز رَنْگوں سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone