تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے" کے متعقلہ نتائج

جوئے

جوئی، جورو

لٹے کی جوئے سر گاؤں کی سرہج

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلْہَج پُوری جوئے

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے کے معانیدیکھیے

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

ghar me.n aa.ii jo.e, Te.Dhii pag.Dii siidhii ho.eघर में आई जोए, टेढ़ी पगड़ी सीधी होए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے کے اردو معانی

  • بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے
  • ٹیڑھی پگڑی غنڈے ہی باندھتے ہیں، اس لئے اس کہاوت کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ گھر والا بن جانے پر آدمی کی عزت بڑھ جاتی ہے

Urdu meaning of ghar me.n aa.ii jo.e, Te.Dhii pag.Dii siidhii ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • byaah hote hii saarii shekhii nikal jaatii hai, ghar me.n biivii ke aane se saaraa baankpan chala jaataa hai, kyo.n ki ghareluu bojh sar aajaataa huy
  • Te.Dhii pag.Dii gunDe hii baandhte hain, is li.e is kahaavat ka matlab ye bhii ho saktaa hai ki ghar vaala bin jaane par aadamii kii izzat jaatii huy

घर में आई जोए, टेढ़ी पगड़ी सीधी होए के हिंदी अर्थ

  • व्याह होते ही सारी शेख़ी निकल जाती है, घर में पत्नी के आ जाने पर सब अकड़ निकल जाती है, क्योंकि गृहस्थी का बोझ सिर पर आ जाता है
  • टेढ़ी पगड़ी ग़ुंडे ही बाँधते हैं, इसलिए कहावत का यह अर्थ भी हो सकता है कि गृहस्थ बन जाने पर आदमी का आदर बढ़ जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوئے

جوئی، جورو

لٹے کی جوئے سر گاؤں کی سرہج

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلْہَج پُوری جوئے

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

بیاہ ہوتے ہی ساری شیخی نکل جاتی ہے، گھر میں بیوی کے آنے سے سارا بانکپن چلا جاتا ہے، کیوں کہ گھریلو بوجھ سر پر آجاتا ہے

جیکَرا جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس

جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں آئی جوئے، ٹیڑھی پَگڑی سِیدھی ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone