تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک کے معانیدیکھیے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

ghar kii joruu kii chauksii kahaa.n takघर की जोरू की चौकसी कहाँ तक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک کے اردو معانی

  • اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے
  • گھر کے شخص پر کہاں تک نظررکھی جا سکتی ہے اگر وہ کچھ غلط کرتا ہے تو

Urdu meaning of ghar kii joruu kii chauksii kahaa.n tak

  • Roman
  • Urdu

  • apne hii ghar me.n rahne vaale shaKhs kii nigahbaanii karnaa bahut mushkil hai, ghar ke chor kii nigraanii bahut mushkil hai
  • ghar ke shaKhs par kahaa.n tak nazar rakhii ja saktii hai agar vo kuchh Galat kartaa hai to

घर की जोरू की चौकसी कहाँ तक के हिंदी अर्थ

  • अपने ही घर में रहने वाले व्यक्ति की रखवाली करना बहुत कठिन है, घर के चोर की रखवाली बहुत कठिन है
  • घर के आदमी पर कहाँ तक नज़र रखी जा सकती है? यदि वह कुछ गड़बड़ करता है तो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone