تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ کے معانیدیکھیے

گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ

ghar kii biibii haa.nDnii ghar kutto.n kaa jogघर की बीबी हाँडनी घर कुत्तों का जोग

نیز : گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگا

ضرب المثل

Roman

گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ کے اردو معانی

  • جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے
  • جس گھر کی عورت ہمیشہ گھر کے باہر گھومتی رہتی ہے وہ گھر برباد ہو جاتا ہے
  • مطلب یہ ہے کہ جو شخص اپنے گھر کی دیکھ بھال نہیں کرتا اس کے گھر کی حالت خراب ہو جاتی ہے

Urdu meaning of ghar kii biibii haa.nDnii ghar kutto.n kaa jog

Roman

  • jab ghar kii maalika idhar udhar phiregii aur ghar me.n na baiThegii to ghar me.n kutte hii lauTenge
  • jis ghar kii aurat hamesha ghar ke baahar ghuumtii rahtii hai vo ghar barbaad ho jaataa hai
  • matlab ye hai ki jo shaKhs apne ghar kii dekh bhaal nahii.n kartaa is ke ghar kii haalat Kharaab ho jaatii hai

घर की बीबी हाँडनी घर कुत्तों का जोग के हिंदी अर्थ

  • जब घर की मालकिन इधर उधर फिरेगी और घर में न बैठेगी तो घर में कुत्ते ही लोटेंगे
  • जिस घर की स्त्री हमेशा बाहर घूमती रहती है वह घर बर्बाद हो जाता है
  • आशय है कि जो व्यक्ति अपने घर की देख-भाल नहीं करता उसके घर की दशा ख़राब हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone