تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں" کے متعقلہ نتائج

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دیوْتا ہے

بڑا نیک خوش خصال ہے ، ہنود بولتے ہیں

بَن دیوْتا

جن٘گل کا دیوتا

مَوت دیوْتا

موت دینے والا دیوتا ؛ (کنا یۃ ً) ملک الموت

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں کے معانیدیکھیے

گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں

ghar ke khiir khaa.e.n aur devtaa bhalaa manaa.e.nघर के खीर खाएँ और देवता भला मनाएँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں کے اردو معانی

  • نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.

Urdu meaning of ghar ke khiir khaa.e.n aur devtaa bhalaa manaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • nekii vo hai jis se duusro.n ko faaydaa pahu.nchi.e, auro.n ke naam se apnaa kaam nikaalnaa ya auro.n par ehsaan dhar ke apnaa maqsad haasil karnaa

घर के खीर खाएँ और देवता भला मनाएँ के हिंदी अर्थ

  • नेकी वो है जिस से दूसरों को फ़ायदा पहुँचिए, औरों के नाम से अपना काम निकालना या औरों पर एहसान धर के अपना मक़सद हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دیوْتا ہے

بڑا نیک خوش خصال ہے ، ہنود بولتے ہیں

بَن دیوْتا

جن٘گل کا دیوتا

مَوت دیوْتا

موت دینے والا دیوتا ؛ (کنا یۃ ً) ملک الموت

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone