تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو کے معانیدیکھیے

گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو

ghar kaaj bahuu gelaavan koघर काज बहू गेलावन को

نیز : گَھر کاج بَہُو گیندوں کو

ضرب المثل

Roman

گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو کے اردو معانی

  • عورت کا گھرکے کام کاج سے جی چرانا، موقع پر غائب ہو جانا
  • جو عورت کام کاج سے جی چرائے اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of ghar kaaj bahuu gelaavan ko

Roman

  • aurat ka ghar ke kaam kaaj se jii churaanaa, mauqaa par Gaayab ho jaana
  • jo aurat kaam kaaj se jii churaa.e is ke mutaalliq kahte hai.n

घर काज बहू गेलावन को के हिंदी अर्थ

  • महिला का घर के काम काज से जी चुराना, समय पर गुम हो जाना
  • जो स्त्री काम-काज से जी चुराए उस के प्रति कहते हैं

    विशेष फैलन ने गीदों का अर्थ आंगन किया है अर्थात 'घर में काम और बहू आंगन में।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کاج بَہُو گیلاوَن کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone