تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے" کے متعقلہ نتائج

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَڑْری

کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قُدْری

زور ، طاقت ، کوشش ؛ اصرار .

کَڑْری مُرْغابی

مرغابی کی ایک قسم جو بہت خوبصورت اور کبوتر کے برابر ہوتی ہے

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بے قَدْری

بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

قُدْری کَرنا

(دہلی) کوشش کرنا ، اصرار کرنا ، دباؤ ڈالنا ؛ خوشامد درامد کرنا .

قُدْری ہو جانا

خوشامد درآمد ہوجانا ، سب جتن ہوجانا ، ہر طرح کوشش کرلینا .

بے قَدرا

جو کسی خوبی یا ہنر کی داد نہ دے، حق ناشناس

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے کے معانیدیکھیے

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

ghar kaa bhedii la.nkaa Dhaa.eघर का भेदी लंका ढाए

نیز : گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے کے اردو معانی

  • رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

    مثال اس مثل کا مطلب یہ ہے کہ جب گھر والوں ہی میں پھوٹ پڑ جائے۔ تو کتنی ہی احتیاط کی جائے فساد ضرور پھیلتا ہے اور دشمنوں کو اس نفاق سے فائدہ پہونچتا ہے یار راز دار کی دشمنی بہت نقصان پہونچاتی ہے۔ لنکا کا راجه راون سیتاجی کو اٹھا لے گیا تھا راجہ رام چندرجی نے لنکا پر چڑھائی کی تاکہ سیتا جی کو راون کی قید سے چھڑائیں۔ زمانۂ جنگ میں راون کے بھائی وبھیشن سے رام چندر جی کو بہت مدد لی۔ وبھیشن کو یہ وردان ملا ہوا تھا کہ اس سے کوئی غلط کام سرزد نہ ہوگا وہ ہمیشہ سے ایمان دار اور راکھششوں کا مخالف رہا تھا یہی سبب تھا کہ اس سے اور راون سے ہمیشہ جھگڑا رہتا تھا راون نے اپنی طاقت کے زور سے اسے راج کی تمام مراعات سے محروم کر دیا تھا۔ وبھیشن اُڑ کر کیلاش گیا اور شیوجی کی ہدایت پر واپس آکر اس نے رام چندر جی کا ساتھ دیا۔ اس نے رام چندرجی کو لنکا کے وہ تمام راز بتا دیے جن کے بغیر ان کا فتح کرنا دشوار تھا ۔ راون کی شکست اور موت کے بعد لنکا کی حکومت رام چندر جی نے اسی کے حوالہ کر دی تھی۔ اسی وقت سے یہ مثل مشہور ہو گئی۔ دل کھوٹا ہے ہم کو اس سے راز عشق نہ کہنا تھا گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے اتنا سمجھے رہنا تھا شوق قدوائی

Urdu meaning of ghar kaa bhedii la.nkaa Dhaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • raazdaar kii dushamnii pa.Daa nuqsaan pahunchaatii hai is mauqaa par mustaamal hai jab ko.ii raazdaar fitna barpa karde, raamaayan ke kise kii taraf talmiih hai jis me.n raavaN ne raam ko lankaa ke qile kii tasKhiir ka bhed bataa diyaa tha

English meaning of ghar kaa bhedii la.nkaa Dhaa.e

  • an estranged friend is the worst foe, a confidant of a house may ruin the house

घर का भेदी लंका ढाए के हिंदी अर्थ

  • राज़दार या भेद जानने वाले की शत्रुता अति घातक होती है, उस समय कहते हैं जब कोई राज़दार मुसीबत खड़ी कर दे, रामायण की घटना की ओर संकेत है जिस में रावण ने राम को रावण को हराने का भेद बता दिया था

    विशेष इस मसल का मतलब यह है कि जब घर वालों ही में फूट पड़ जाए। तो कितनी ही एहतियात की जाए फ़साद ज़रूर फैलता है और दुश्मनों को इस निफ़ाक़ से फ़ायदा पहुँचता है यार-ए-राज़-दार की दुश्मनी बहुत नुक़्सान पहुँचाती है। लंका का राजा रावण सीताजी को उठा ले गया था राजा राम चन्द्र जी ने लंका पर चढ़ाई की ताकि सीता जी को रावण की क़ैद से छुड़ाएँ। ज़माना-ए-जंग में रावण के भाई विभीषण से राम चन्द्र जी को बहुत मदद मिली। विभीषण को यह वरदान मिला हुआ था कि इस से कोई ग़लत काम सरज़द न होगा वह हमेशा से ईमानदार और राखशशों का मुख़ालिफ़ रहा था यही सबब था कि इससे और रावण से हमेशा झगड़ा रहता था रावण ने अपनी ताक़त के ज़ोर से उसे राज की तमाम मुराआत से महरूम कर दिया था। विभीषण उड़ कर कैलाश गया और शिवा जी की हिदायत पर वापस आकर उसने राम चन्द्र जी का साथ दिया। उसने राम चन्द्र जी को लंका के वह तमाम राज़ बता दिए जिनके बग़ैर उनका फ़तह करना दुशवार था। रावण की शिकस्त और मौत के बाद लंका की हुकूमत राम चन्द्र जी ने उसीके हवाला कर दी थी। इसी वक़्त से यह मसल मशहूर हो गई दिल खोटा है हमको उस से राज़-ए-इश्क़ न कहना था घर का भेदी लंका ढाए उतना समझे रहना था शौक़ क़िदवाई

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے سے متعلق دلچسپ معلومات

۔

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدْری

ایک فرقہ جو قضا و قدر کا قائل نہیں ؛ قدریہ (جبریہ کی ضد).

قَدْری شال

(شال و کمبل باقی) وہ شال جس کے حاشیے پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدرتی کہلاتی ہے .

کَڑْری

کڑی ، سخت ؛ غصیلی.

قَدْرے

تھوڑا سا، قلیل، ذرا، کچھ، کسی قدر

قادِرا

سب سے بڑا قدرت رکھنے والا.

قادِری

مسلکِ قادریہ کا پیرو ، شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلۂ طریقت میں مرید شخص نیز شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب کوئی چیز.

قُدْری

زور ، طاقت ، کوشش ؛ اصرار .

کَڑْری مُرْغابی

مرغابی کی ایک قسم جو بہت خوبصورت اور کبوتر کے برابر ہوتی ہے

گِراں قَدْری

زیادہ قیمتی ہونا ، عمدہ و نفیس ہونا.

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

بے قَدْری

بے عزتی، بے وقعتی، ذلیل، خوار، جس کی کوئی قدر نہ، ناشکرا

بَلَنْد قَدْری

قدر و منزلت، وقار

دو قَدْری شال

وہ شال جس کے حاشیہ پر بیل اور متن میں بڑے بڑے پُھول اور کونوں پر تُرن٘ج کڑھے ہوئے ہوں ، اس قسم کی شال میں معمول سے زیادہ عمدہ اور خوشنما کام بنا ہو تو دو قدری اور سہ قدری کہلاتی ہے .

ناقَدری کَرنا

اہمیت نہ دینا ، فن ، ہنر ، مقام اور منزلت کی نفی کرنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

قُدْری کَرنا

(دہلی) کوشش کرنا ، اصرار کرنا ، دباؤ ڈالنا ؛ خوشامد درامد کرنا .

قُدْری ہو جانا

خوشامد درآمد ہوجانا ، سب جتن ہوجانا ، ہر طرح کوشش کرلینا .

بے قَدرا

جو کسی خوبی یا ہنر کی داد نہ دے، حق ناشناس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone