تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر گھر شادی گھر گھر چَین" کے متعقلہ نتائج

تِیرَہ دِل

سیاہ دل، کور باطن، سخت دل، ظالم، شریر

تِیرَہ دِلی

تیرہ دل (رک) کا اسم کیفیت ، کور باطنی ، تیرہ دل ہونا.

ٹیری دِل

رک : ٹڈی دل.

طائِرِ دِل

bird of heart

طَرَح ڈال دینا

بنیاد ڈالنا

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر

طَرَح ڈالنا

بنیاد ڈالنا، تدبیر کرنا

تِیر ڈالْنا

تیرپھیْنکنا، تیرچھوڑنا.

توڑ ڈالْنا

رک: توڑنا.

طُرَّۂ دالان

چھجّا، منڈیر

دِل کی طَرَح عَزِیز رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا ، کسی کو بہت چاہنا

دِل میں کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

ناگوار گُزرنا ، ناپسند ہونا ، بُرا معلوم ہونا .

دِل توڑ کے

بڑی کوشش سے ، بہت محنت سے ، جاں فشانی کے ساتھ.

دِل توڑ کَر

بڑی کوشش سے ، بہت محنت سے ، جاں فشانی کے ساتھ.

دِل توڑْ لینا

مایوس ہو جانا ، قطع تعلق کر لینا.

دِل میں کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

ناگوار گُزرنا ، بارِ خاطر ہونا ؛ پسند آجانا .

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

ڈال توڑ

(کاشت کاری) وہ چوبچہ جو نہر کے پانی کی سطح سے اُونْچی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اُون٘چے قطعۂ اراضی میں پہنچایا جائے.

دِل و دِماغ کے تار جَھنْجَھنا اُٹْھنا

ہوش اُڑ جانا ، نہایت صدمہ گزرنا ، سخت اذیّت میں مبتلا ہونا .

دِل پَر تِیر لَگْنا

دل پر چوٹ لگنا، کسی سے محبت ہونا

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر گھر شادی گھر گھر چَین کے معانیدیکھیے

گھر گھر شادی گھر گھر چَین

ghar-ghar shaadii ghar-ghar chainघर-घर शादी घर-घर चैन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھر گھر شادی گھر گھر چَین کے اردو معانی

  • ہر جگہ امن اور چین ہے، اچھی حکومت ہو تو لوگ بھی خوش حال ہوتے ہیں

Urdu meaning of ghar-ghar shaadii ghar-ghar chain

  • Roman
  • Urdu

  • har jagah aman aur chiin hai, achchhii hukuumat ho to log bhii Khushhaal hote hai.n

घर-घर शादी घर-घर चैन के हिंदी अर्थ

  • हर जगह शांति और सुख है, अच्छा शासन हो तो लोग भी संपन्न होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیرَہ دِل

سیاہ دل، کور باطن، سخت دل، ظالم، شریر

تِیرَہ دِلی

تیرہ دل (رک) کا اسم کیفیت ، کور باطنی ، تیرہ دل ہونا.

ٹیری دِل

رک : ٹڈی دل.

طائِرِ دِل

bird of heart

طَرَح ڈال دینا

بنیاد ڈالنا

توڑ ڈال تاگا، تو کس بھڑوے کے منہ لاگا

بری صحبت یا برے شخص سے بچنے کی تلقین کہ علیحدہ ہونے میں تامل نہ کر

طَرَح ڈالنا

بنیاد ڈالنا، تدبیر کرنا

تِیر ڈالْنا

تیرپھیْنکنا، تیرچھوڑنا.

توڑ ڈالْنا

رک: توڑنا.

طُرَّۂ دالان

چھجّا، منڈیر

دِل کی طَرَح عَزِیز رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا ، کسی کو بہت چاہنا

دِل میں کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

ناگوار گُزرنا ، ناپسند ہونا ، بُرا معلوم ہونا .

دِل توڑ کے

بڑی کوشش سے ، بہت محنت سے ، جاں فشانی کے ساتھ.

دِل توڑ کَر

بڑی کوشش سے ، بہت محنت سے ، جاں فشانی کے ساتھ.

دِل توڑْ لینا

مایوس ہو جانا ، قطع تعلق کر لینا.

دِل میں کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

ناگوار گُزرنا ، بارِ خاطر ہونا ؛ پسند آجانا .

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

ڈال توڑ

(کاشت کاری) وہ چوبچہ جو نہر کے پانی کی سطح سے اُونْچی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اُون٘چے قطعۂ اراضی میں پہنچایا جائے.

دِل و دِماغ کے تار جَھنْجَھنا اُٹْھنا

ہوش اُڑ جانا ، نہایت صدمہ گزرنا ، سخت اذیّت میں مبتلا ہونا .

دِل پَر تِیر لَگْنا

دل پر چوٹ لگنا، کسی سے محبت ہونا

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر گھر شادی گھر گھر چَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر گھر شادی گھر گھر چَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone