تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج" کے متعقلہ نتائج

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج کے معانیدیکھیے

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ghar bhaa.De bhaaT bhaa.De puu.njii ko lage biyaaj, muniim baiThaa roTiyaa.n jhaa.De divaalaa kaa.Dhe kaa.ii.n laajघर भाड़े भाट भाड़े पूँजी को लगे बियाज, मुनीम बैठा रोटियाँ झाड़े दिवाला काढ़े काईं लाज

نیز : گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج کے اردو معانی

  • ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا
  • گھر بھی کرائے پر دوکان بھی کرائے پر اور پونجی پر بیاج چڑھ رہا ہے تب دوالا نکالنے میں شرم کس بات کی
  • بغیر پونجی کے روزگار کرنے والے کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of ghar bhaa.De bhaaT bhaa.De puu.njii ko lage biyaaj, muniim baiThaa roTiyaa.n jhaa.De divaalaa kaa.Dhe kaa.ii.n laaj

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz ka kiraaya lete hai.n aur raqam par suud phir bhii divaala nikaalte hai.n yaanii hote hu.e bhii na hone ka bahaanaa karnaa
  • ghar bhii kiraa.e par duukaan bhii kiraa.e par aur puunjii par byaaj cha.Dh rahaa hai tab divaala nikaalne me.n shram kis baat kii
  • bagair puunjii ke rozgaar karne vaale ke li.e kahaa jaataa hai

घर भाड़े भाट भाड़े पूँजी को लगे बियाज, मुनीम बैठा रोटियाँ झाड़े दिवाला काढ़े काईं लाज के हिंदी अर्थ

  • हर चीज़ का किराया लेते हैं एवं पैसे पर सूद फिर भी दिवाला निकालते हैं अर्थात होते हुए भी न होने का बहाना करना
  • घर भी किराए पर दूकान भी किराए पर पूँजी पर ब्याज चढ़ रहा है मुनीम मुफ़्त की तनख़्वाह पा रहा है तब दिवाला निकालने में शर्म किस बात की
  • बिना पूँजी के रोज़गार करने वाले के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone