تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَرْباد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَرْباد کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھر بَرْباد کَرْنا

ghar barbaad karnaaघर बर्बाद करना

محاورہ

Roman

گَھر بَرْباد کَرْنا کے اردو معانی

  • اثاث البیت یا گھر کی دولت یا گھر کے آدمیوں کو تباہ کرنا، بد وضعی سے ہو یا فضول خرچی یا دیوانگی سے
  • میاں بیوی کو چُھڑا دینا، گھر لُٹانا

Urdu meaning of ghar barbaad karnaa

Roman

  • asaas-ul-bait ya ghar kii daulat ya ghar ke aadmiiyo.n ko tabaah karnaa, bad vazi.i se ho ya phuzuulkharchii diivaangii se
  • miyaa.n biivii ko chhu.Daa denaa, ghar luTaanaa

English meaning of ghar barbaad karnaa

  • ruin the house or family

घर बर्बाद करना के हिंदी अर्थ

  • घर का सामान या घर की दौलत या घर के लोगों को तबाह करना
  • मियां बीवी को छुड़ा देना, घर लुटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَرْباد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَرْباد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone