تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا کے معانیدیکھیے

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

ghar aa.ii laxmi ko laat maarnaa achchhaa nahi.n hotaaघर आई लछमी को लात मारना अच्छा नहीं होता

نیز : گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں, گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا

ضرب المثل, محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا کے اردو معانی

  • اچانک ملتی ہوئی دولت یا ملتی ہوئی عیش و طرب کو چھوڑنا
  • جو ملتا ہو اسے نہیں چھوڑنا چاہیے، اچھے موقعے کو نادانی سے کھونا نہیں چاہیے، جو مِلے وہ لے لینا چاہیے

Urdu meaning of ghar aa.ii laxmi ko laat maarnaa achchhaa nahi.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • achaanak miltii hu.ii daulat ya miltii hu.ii a.ish-o-tarab ko chho.Dnaa
  • jo miltaa ho use nahii.n chho.Dnaa chaahi.e, achchhe mauke ko naadaanii se khona nahii.n chaahi.e, jo mile vo le lenaa chaahi.e

घर आई लछमी को लात मारना अच्छा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • अनायास मिलते हुए धन या मिलती हुई सुख-सुविधा को छोड़ना
  • जो मिलता हो उसे नहीं छोड़ना चाहिए, अच्छे मौके़ को नादानी से खोना नहीं चाहिए, जो मिले वह ले लेना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

جَوالُو

وہ مسافر جسے ٹھگ اپنی دانست میں مار چکے ہوں مگر اس میں دم ہو اور جی اٹھے

جَوالی

جو ملا ہوا گیہوں، جو کا ملا ہوا بھوسا

جِوالا

رک : جیالا

زَوالا

زوال پذیر، جس کو زوال ہوگیا ہو

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر آئی لَچّھمی کو لات مارْنا اَچھا نَہیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone