تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر آباد ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر آباد ہونا کے معانیدیکھیے

گھر آباد ہونا

ghar aabaad honaaघर आबाद होना

محاورہ

Roman

گھر آباد ہونا کے اردو معانی

  • بیاہ ہونا، بیوی کا گھر میں آنا
  • گھر بسنا، دلہن کے ساتھ ہم بستری ہونا، شوہر والی ہونا، سہاگن ہونا، شوہر کا زندہ ہونا

Urdu meaning of ghar aabaad honaa

Roman

  • byaah honaa, biivii ka ghar me.n aanaa
  • ghar basnaa, dulhan ke saath hamabisatrii honaa, shauhar vaalii honaa, suhaagan honaa, shauhar ka zindaa honaa

English meaning of ghar aabaad honaa

  • get married

घर आबाद होना के हिंदी अर्थ

  • विवाह होना, बीवी का घर में आना
  • घर बसना, दुल्हन के साथ सहवास होना, शौहर वाली होना, सुहागन होना, पति का जीवित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر آباد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر آباد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone