تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھَنْ گَرَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھَنْ گَرَج کے معانیدیکھیے
گھَنْ گَرَج کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بادل کی طرح گرجنے اور کڑکنے والا، گرجتا کڑکتا ہوا، زور کی آواز والا
شعر
خواہشوں کی گھن گرج کے درمیان
ذہن ریگستان بنتا جائے ہے
بادلوں کی گھن گرج کو سن کے بچے کی طرح
چونک چونک اٹھتی ہے رہ رہ کر فضا برسات کی
مری غزل میں رجز کی ہے گھن گرج تو کیا
سخن وری بھی تو کار سپاہیانہ ہے
English meaning of ghan-garaj
Noun, Feminine
- loud thunder, noise of thunder
घन-गरज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुभी की जाति का एक छोटा पौधा जिसकी तरकारी बनती है
- बादल की गड़गड़ाहट; बादल के गरजने की ध्वनि
- एक प्रकार की तोप
- ढिंगरी, मशरूम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھَنْ گَرَج)
گھَنْ گَرَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔