تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھن چَکّر" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھن چَکّر کے معانیدیکھیے

گَھن چَکّر

ghan-chakkarघन-चक्कर

اصل: ہندی

وزن : 222

گَھن چَکّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردش آسمانی، چکّر، گردش
  • آتش بازی کا پہیہ جو بانس وغیرہ پر نصب کیا جاتا اور آگ دینے کے بعد خوب گردش کرتا ہے
  • سورج مکھی کا پھول
  • (گھڑی سازی) باج کا گنڈلی نما بنا ہوا تار جس پر گھن (گھنٹے کی موگری) کی ضرب لگتی ہو

صفت

  • چکر کھانے والا، محرک
  • وہ شخص جس کی عقل چکّر میں رہے، بے وقوف، احمق، کم عقل، نادان
  • بہت گھومنے والا، گردش کرنے والا، بہت پھرنے والا، آوارہ گرد

شعر

English meaning of ghan-chakkar

Noun, Masculine

  • a rotating body
  • a kind of revolving firework
  • a spherical pear-shaped toy
  • sunflower flower
  • a Catherine-wheel

Adjective

  • a blockhead, a dolt, fool
  • wanderer, nomad

घन-चक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कर खाने वाला, घूमने वाला, वह व्यक्ति जिसकी बुद्धि सदा चंचल रहे, एक प्रकार के पटाखे का पहिया जो बांस आदि पर लगाया जाता और आग देने के बाद घूमने लगता है, सूरजमुखी का फूल

विशेषण

  • नासमझ, मूर्ख, बेवकूफ़, आवारागर्द, निठल्ला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھن چَکّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھن چَکّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone