تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھن چَکّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھن چَکّر کے معانیدیکھیے
گَھن چَکّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گردش آسمانی، چکّر، گردش
- آتش بازی کا پہیہ جو بانس وغیرہ پر نصب کیا جاتا اور آگ دینے کے بعد خوب گردش کرتا ہے
- سورج مکھی کا پھول
- (گھڑی سازی) باج کا گنڈلی نما بنا ہوا تار جس پر گھن (گھنٹے کی موگری) کی ضرب لگتی ہو
صفت
- چکر کھانے والا، محرک
- وہ شخص جس کی عقل چکّر میں رہے، بے وقوف، احمق، کم عقل، نادان
- بہت گھومنے والا، گردش کرنے والا، بہت پھرنے والا، آوارہ گرد
شعر
جاب ضروری ہوتی ہے صاحب مجبوری ہوتی ہے
جاب کے گھن چکر میں پڑ کر خواب بکھرنے مت دینا
English meaning of ghan-chakkar
Noun, Masculine
- a rotating body
- a kind of revolving firework
- a spherical pear-shaped toy
- sunflower flower
- a Catherine-wheel
Adjective
- a blockhead, a dolt, fool
- wanderer, nomad
घन-चक्कर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चक्कर खाने वाला, घूमने वाला, वह व्यक्ति जिसकी बुद्धि सदा चंचल रहे, एक प्रकार के पटाखे का पहिया जो बांस आदि पर लगाया जाता और आग देने के बाद घूमने लगता है, सूरजमुखी का फूल
विशेषण
- नासमझ, मूर्ख, बेवकूफ़, आवारागर्द, निठल्ला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھن چَکّر)
گَھن چَکّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔