تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھمنڈی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھمنڈی کے معانیدیکھیے
گھمنڈی کے اردو معانی
صفت
- اترانے والا، متکبّر، مغرور، خود پسند، شیخی خورہ، مغرور،شیخی، باز
- غرور کا، شیخی پر مبنی بات
شعر
تیرا سیلاب سنگ دل ہے بہت
اس گھمنڈی کے پر کتر دریا
ہم اگر رد عمل اپنا دکھانے لگ جائیں
ہر گھمنڈی کے یہاں ہوش ٹھکانے لگ جائیں
اس کی ہر دم ہاں گھمنڈی کر گئی
اس کے منہ سے اک نہیں بھی چاہیے
घमंडी के हिंदी अर्थ
گھمنڈی کے مترادفات
گھمنڈی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھمنڈی)
گھمنڈی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔