تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھمَن٘ڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمَن٘ڈ کے معانیدیکھیے
گَھمَن٘ڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نخوت، غرور، مان، تکبّر، کبر
- خود نمائی، خود پسندی، نمود، دکھاوٹ نیز فخر، ناز، شیخی
- برتا، بل، زور، حمایت
- بھروسا، سہارا، آسرا، پُشت پناہی
شعر
وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے
کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی
English meaning of ghamanD
Noun, Masculine
- pride, arrogance, haughtiness
- faith
घमंड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अहं भावना का वह अनुचित तथा उग्र रूप जिसमें मनुष्य अपने बुद्धि-बल, सामर्थ्य आदि को बहुत अधिक महत्त्व देता हुआ दूसरों को अपने सामने तुच्छ या नगण्य समझने लगता है
- अहंकार, अभिमान
- दर्प; दंभ
- शेख़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھمَن٘ڈ)
گَھمَن٘ڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔