تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھمَنْڈ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمَنْڈ کَرْنا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: گَھمَنڈ پَر آنا
گَھمَنْڈ کَرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- تکبر کرنا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا، اِترانا، مان کرنا
- شیخی کرنا نیز فخر کرنا، ناز کرنا، نازاں ہونا
English meaning of ghama.nD karnaa
Compound Verb
- be puffed up, be proud, haughty or arrogant, to pride, to think of yourself as too big
घमंड करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- अहंकार करना, घमंड करना, ग़ुरूर करना, अकड़ना, इतराना
- शेख़ी करना और गर्व करना, नाज़ करना, अपने को बहुत लगाना या बड़ा समझना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھمَنْڈ کَرْنا)
گَھمَنْڈ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔