تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھمَنْڈ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمَنْڈ کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَھمَنْڈ کَرْنا

ghama.nD karnaaघमंड करना

اصل: ہندی

مادہ: گَھمَنڈ پَر آنا

  • Roman
  • Urdu

گَھمَنْڈ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تکبر کرنا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا، اِترانا، مان کرنا
  • شیخی کرنا نیز فخر کرنا، ناز کرنا، نازاں ہونا

Urdu meaning of ghama.nD karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • takabbur karnaa, ghamanD karnaa, Garuur karnaa, itraanaa, maan karnaa
  • shekhii karnaa niiz faKhar karnaa, naaz karnaa, naazaa.n honaa

English meaning of ghama.nD karnaa

Compound Verb

  • be puffed up, be proud, haughty or arrogant, to pride, to think of yourself as too big

घमंड करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अहंकार करना, घमंड करना, ग़ुरूर करना, अकड़ना, इतराना
  • शेख़ी करना और गर्व करना, नाज़ करना, अपने को बहुत लगाना या बड़ा समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھمَنْڈ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھمَنْڈ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone